হজরত হাসান বসরি রহ.এর দৃষ্টিতে ফিকহ।
হজরত হাসান বসরি রহ.এর দৃষ্টিতে ফিকহ।
প্রসিদ্ধ তাবেয়ী এবং ফকিহ হজরত হাসান বসরি রহ.কে এক ব্যক্তি বললো যে, অমুক মাসয়ালায় ফকিহগণ আপনা বিপরিত মত পোষণ করেন। তখন তিনি বললেন,
وهل رايت فقيها بعينك؟ انما الفقيه الزاهد في الدنيا الراغب في الآخرة البصير بدينه المداوم على عبادة ربه الورع الكاف عن اعراض المسلمين العفيف عن اموالهم الناصح لجماعتهم. (1)
" تم نے آنکھ سے کبھی کوئی فقیہ دیکھا بھی ہے۔ فقیہ تو وہ ہوتا ہے جو دنیا سے بے رغبت ہو آخرت کا طلب تار ہو، اپنے دین کی بصیرت رکھتا ہو ، اپنے رب کی عبادت میں لگا رہے متقی ہو، مسلمانوں کی عزت و آبرو ( کو نقصان پہچانے ) سے پر ہیز کرتا ہو ، ان کے مال و دولت سے بے تعلق ہو ، اور جماعت میں تا خیر خواہ ہو ۔
معلوم ہوا کہ فقیہ ہونے کیلئے تمام دینی احکام کا محض علم ” دانستن کافی نہ تھا بلکہ اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھالنا بھی فقیہ کی تعریف میں شامل تھا ، جس کے بغیر کوئی خواہ کتنا ہی بڑا عالم ہو فقیہ کہلانے کا مستحق نہ سمجھا جاتا تھا۔
(۱) رد المحتار ، ص ۳۵، ج ۱، ومرقاۃ شرح مشکوۃ ص ۲۶۷ ج ۱ ۔ .
No comments